Skip to main content

Posts

Showing posts with the label می وی
 می وی  می وی کی فیڈ می وی کی فیڈ کو دو طریقوں سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے، ایک تو وہی ہے جو انسٹال کرتے ہی گروپ میں فیڈ دکھاتا ہے، یعنی جس پوسٹ پر کمنٹ آئے گا، وہی سب سے اوپر فیڈ آئے گی، مجھے  یہ طریقہ پسند نہیں آیا۔ دوسرا عقل میں آتا ہے وہ یہ کہ جو پوسٹ کرے گا، اُسی کی پوسٹ اوپر ہونی چائیے۔ اب اس کے لئے آپ کو می وی کی سیٹنگ میں جانا ہوگا۔ اس کے بعد آپ کو فیڈ کو ٹیپ کرنا ہوگا۔ جب آپ فیڈ کے آپشن میں آجائیں گے تو آپ کی مرضی ہے کہ کہاں کہاں فیڈ کا آپشن بدلنا ہے اگر آپ مجھ سے مشورہ لیں گے تو میں نے سارے آپشن میں ہی نئی پوسٹ کو ترجیح دی ہے۔ یہ لیجئے، کام ختم اب آپ کو ہمیشہ گروپ میں تازہ ترین صورتحال ملے گی۔ پڑھنے کا شکریہ۔