می وی
می وی کی فیڈ
می وی کی فیڈ کو دو طریقوں سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے، ایک تو وہی ہے جو انسٹال کرتے ہی گروپ میں فیڈ دکھاتا ہے، یعنی جس پوسٹ پر کمنٹ آئے گا، وہی سب سے اوپر فیڈ آئے گی، مجھے یہ طریقہ پسند نہیں آیا۔
دوسرا عقل میں آتا ہے وہ یہ کہ جو پوسٹ کرے گا، اُسی کی پوسٹ اوپر ہونی چائیے۔
اب اس کے لئے آپ کو می وی کی سیٹنگ میں جانا ہوگا۔
اس کے بعد آپ کو فیڈ کو ٹیپ کرنا ہوگا۔
جب آپ فیڈ کے آپشن میں آجائیں گے تو آپ کی مرضی ہے کہ کہاں کہاں فیڈ کا آپشن بدلنا ہے
اگر آپ مجھ سے مشورہ لیں گے تو میں نے سارے آپشن میں ہی نئی پوسٹ کو ترجیح دی ہے۔
اب آپ کو ہمیشہ گروپ میں تازہ ترین صورتحال ملے گی۔
پڑھنے کا شکریہ۔



Comments
Post a Comment